ڈیرہ بگٹی، 9 ستمبر کو اغوا ہونیوالے باقی دو فٹبالرز بھی بازیاب
ڈیرہ بگٹی(صباح نیوز)ڈیرہ بگٹیسے 9 ستمبر کو اغوا ہونیوالے باقی دو فٹبالرز بھی بازیاب ہو گئے۔ لیویزذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مغوی فٹبالر بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، لیویز حکام کے مطابق بابر اور شیراز کے خاندان نے بھی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔
Load/Hide Comments


