کوئٹہ،نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریلی و احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ریلی و احتجاجی مظاہرہ تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، احتجاجی مظاہرے میں نیشنل پارٹی کے رہنماوں رحمت بلوچ، حاجی عطا محمد بنگلزئی، وائس فار مسنگ پرسنز کے ماما قدیر بلوچ سمیت دیگر نے شرکت کی، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی ریلی میں نیشنل پارٹی کی خواتین کارکنوں نے بھی شرکت کی،
Load/Hide Comments


