کوئٹہ، پولیس مقابلے میں ڈاکو ہلاک، دو ساتھی زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کےعلاقےسیٹلائیٹ ٹاون کے ایک دکان میں ڈکیتی کےدوران پولیس اورڈاکوؤں میں فائرنگ کاتبادلہ ۔پولیس کےمطابق فائرنگ کےتبادلے میں ایک ڈاکو کوہلاک جبکہ دو کوزخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک سیکیورٹی گارڈ بھی زخمی ہوا ۔لاش اورزخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں