بلوچستان میں شفاف الیکشن اور حقیقی نمائندوں کا انتخاب نا گزیر ہے ، مالک بلوچ

اورماڑہ(نمائندہ انتخاب)سابق وزےراعلیٰ بلوچستان ونےشنل پارٹی کے مرکزی صدرڈاکٹرعبدلمالک بلوچ اورماڑہ کے دورے پرپہنچ گئے سےنکڑوں لوگ نےشنل پارٹی مےں شامل ہوئے اورمختلف شخصےات کے گھرجاکرتعزےت کی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کے دورے کے موقع پر اورماڑہ کے سابق چےئرمےن بلدےہ مےردادبخش مرحوم کے فےملی کے ساتھ ساتھ سےنکڑوں لوگوں نے نےشنل پارٹی مےں شمولےت اختےارکی ہے جن مےں شہر و دےہات کے لوگ شامل ہےں اس موقع پرسابق وزےراعلیٰ بلوچستان ونےشنل پارٹی کے مرکزی صدرڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے مختلف شمولےتی پروگرام مےں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوامی مسائل کے حل کےلئے حقےقی نمائندوں کاانتخاب وقت وحالات کی ضرورت ہے جعلی نمائندوں نے بلوچستان کومسائل کاانباربنادےاان شاءاللہ ہم اقتدارمےں آکرعوامی حقوق کابھرپورتحفظ کرےں گے انہوں نے کہاکہ بحربلوچ کوسازش کے تحت تاراج کےاجارہاہے تاکہ بلوچ قوم کواسکے روزگار سے محروم کےاجاسکے مگرنےشل پارٹی عوامی حقوق کاتحفظ سےاسی قوت سے کرے گی انہوں نے کہاکہ گذشتہ پانچ سالوں عوام پرجعلی نمائندے مسلط کئے گئے جس سے مسائل مےں اضافہ ہواانہوں مےرمحمدبخش اےنڈ فےملی وساتھےوںکی نےشنل پارٹی مےں شمولےت پران کومبارک بادپےش کرتے ہوئے کہاکہ مےرفےملی کی شمولےت سے پارٹی مذےدمضبوط ہوگی شمولےتی پروگرام مےںسابق ضلع ناظم گوادربابوگلاب،مرکزی رہنما اشرف حسےن،عبدالمجےد،طاہرہ خورشےد،بی اےس اوکے مرکزی چےئرمےن بوہرصالح ،ضلعی نائب صدر حاجی ےوسف ،ابولحسن،آدم قادربخش اوردےگررہنماﺅں نے بھی خطاب کےابعدازاں انہوں نے بی اےن پی (مےنگل)اورماڑہ کے جنرل سےکرےٹری حاجی محمدسلےم کے گھرجاکر ان کی ہمشےرہ کے انتقال پرتعزےت اورفاتحہ خوانی کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں