کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہمعاشی سرگرمیوں کو سبوثاژ کرنے کی مذموم سازش ہے،جام کمال
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت اورجانی نقصان پر دکھ و افسوس کا اظہارسیکورٹی فورسز کی بروقت اور موثر کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ پاکستان کے امن اور معاشی سرگرمیوں کو سبوثاژ کرنے کی مذموم سازش ہے وزیراعلیٰ بلوچستان کا خاندانوں سے تعزیت اورہمدری کا اظہارکیا۔
Load/Hide Comments


