قلات میں یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ، شدید سردی میں گیس اور بجلی غائب

قلات (آن لائن) شہراور گردونواح میں یخبستہ ہواں کا راج سرد ہواں نے قلات شہراور مضافاتی علاقوں کو اپنے لپیٹ لے لیا شدید سردی کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے اترگیا جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت منفی2ریکارڈ کیاگیا شدیدسردی میں ایک طرف گیس پریشر باکل غاب دوسری جانب بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور آنکھ مچولی نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کردیا سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث شہری بڑی تعداد میں گرم علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور ہوگے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں