لسبیلہ یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند، طالبہ کو ہاسٹلز میں بھی داخلے کی اجازت نہیں، نوٹیفکیشن جاری

حب (نمائندہ انتخاب) رجسٹرارلسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز اتھل کے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری سے، لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز، اتھل ناگزیر حالات کی وجہ سے اگلے احکامات تک فوری طور پر بند رہے گی تمام طلبا ءکو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 17 نومبر 2023 کو (آج) صبح 07:00 بجے تک ہاسٹل خالی کردیں۔ صبح 7:00 بجے کے بعد کسی طالب علم کو ہاسٹلز میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں