ژوب،خوستی میں بارش کے دوران کمرہ گرنے سے 3 بہن بھائی جاں بحق،3 افراد زخمی

ژوب:ژوب خوستی کے علاقے میں بارش کے دوران کمرہ گرنے کے نتیجے میں 3 بہن بھائی جاں بحق3 افراد زخمی تفصیلات کے خوستی کے علاقے میں بارش کے دوران کمرہ گرنے کے نتیجے میں 3 بہن بھائی جاں بحق3 افراد زخمی لیویز ذرائع کے مطابق ژوب جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 1 اور 14 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments