تربت، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و ماورائے عدالت قتل کیخلاف دھرنہ جاری، مکران میں شٹرڈاؤن ہڑتال

تربت، لاپتہ بلوچ نوجوانوں کی عدم بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف آج پانچویں روز بھی تربت میں دھرنہ جاری،مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے آج مکران بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جار ہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں