شدید برف باری کے باعث پاکستان-چین سرحد 5 ماہ کیلئے بند

گلگت (صباح نیوز)گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد کو 30 نومبر کو بند کردیا جائے گا۔خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد بند کردی جاتی ہے، جس کو پانچ ماہ بعد یکم اپریل کو کھولا جائے گا۔واضح رہے کہ سرحد بارڈر پر وٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہرسال بند کی جاتی ہے، جو سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں