خانپور پل میں ڈوب کر مرنے والے کی لاش برآمدکرلی گئی
اوستہ محمد(یو این اے )خانپور پل میں ڈوب کر مرنے والے کی لاش برآمدکرلی گئی ۔گزشتہ روزپانچ روز قبلچند روز قبل مچھلی کا شکار کرتے ہوئے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے عبدالکریم شاہوانی کی لاش کی تلاش جاری تھی آج جسکی ڈیتھ باڈی آج سم شاخ سے گوٹھ دادپور ناوڑہ کے قریب مل گئی ہے۔ جس کی نعش ورثا کے حوالے کر دیا گیا لاش کی حالت صحیح نہ تھا نوجوان پانچ روز قبل مچھلی کی شکار کے لیے آیا ایک خستہ پل اس پر گر گیا اس میں دب کر جاں بحق ہوا پانچ دن کے بعد لاش ملی گھر میں ماتم برپا تھا۔
Load/Hide Comments


