ایف سی اور کسٹمز بلوچستان کی کارروائیاں، اربوں روپے مالیت کی ممنوعہ اشیا برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ایف سی بلوچستان کی کسٹمز کے ہمراہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انسداد اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری۔ فورسز نے پشین کے علاقے میں ایک گودام میں چھاپہ مار کر ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین، ٹائر اور دیگر غیر ملکی اشیا برآمد کرلیں۔ پکڑے گئے سامان کی مالیت 6 ارب روپے بتائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں