بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب 12 راکٹ فائر
بغداد(شِنہوا)عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقے میں سخت سیکورٹی والے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پرراکٹوں سے حملہ کیا گیا اور تقریبا 12 راکٹ سفارت خانے کے قریب گرے۔ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر شِنہوا کو بتایا کہ حملہ جمعہ کو فجر سے پہلے کیا گیا جس میں راکٹ گرین زون میں واقع سفارت خانے کے قریب گرے۔
Load/Hide Comments


