لواحقین کا لانگ مارچ، سوراب میں شرکا پر لاٹھی چارج، متعدد زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) لواحقین کی جانب سے تربت تا کوئٹہ لانگ مارچ کے شرکاءپر سوراب میں فورسز کی جانب سے لاٹھی چارج۔ لانگ مارچ کے شرکا سوراب پہنچے تو فورسز کی جانب سے مارچ میں شریک خواتین اور مردوں پر لاٹھی چارج کیا گیا جس کے مطابق متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
Load/Hide Comments


