مزارشریف میں دھماکہ،1 ہلاک،9زخمی

مزار شریف: افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے دارالخلافہ مزار شریف میں دھماکہ کے نتیجے میں 1شہری ہلاک جبکہ 5پولیس اہلکاروں اور4شہریوں سمیت9افراد زخمی ہوگئے ہیں۔صوبائی پولیس ترجمان عادل شاہ عادل نے جمعرات کے روز کہا کہ دھماکہ میں 1 شہری موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ 5پولیس اہلکار اور4شہر ی زخمی ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں