‏ڈاکٹر ماہ رنگ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے،ریاست ہوش کے ناخن لیں ردعمل گمان سے بھی زیادہ ہوگا،بی وائے سی

‏کوئٹہ (انتخاب نیوز)سماجی رابطے کے ویب سائٹ (میٹا)پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس وقت ڈاکٹر ماہ رنگ کی حالت نازک ہے۔ اور ذرائع کے مطابق انہیں ایف۔7 تھانہ منتقل کرکے کسی فرضی ایف۔آئی۔آر کے تحت دوبارہ گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں ریاست ہوش کے ناخن لیں، ڈاکٹر ماہ رنگ کو کچھ بھی ہوا تو اس کا ردعمل ریاست کی گمان سے بھی زیادہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں