حب، مسافر بردار کوسٹر اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

حب (نمائندہ انتخاب)وندر کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ڈام سے وندر آنے والی تیز رفتار مسافر بردار کوسٹر اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ایک خاتون سمیت 3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ مرد خواتین اور بچوں سمیت10سے زائد افرادزخمی ہوگئے نعشوں اور زخمیوں کو RHCوندر منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں