دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار آج جوش و خروش سے منائے گی

جہانیاں(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار 25دسمبر پیر کوجوش و خروش سے منائے گی،جہانیاں سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں مذہبی تقریبات کا انعقاد اور ملکی ترقی اورخوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔ کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام چرچز کو انتہائی خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔کرسمس کی مناسبت بقیہ نمبر73صفحہ5پر
سے جہانیاں سمیت ملک بھر کے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں