کویت میں تاریخ رقم، 8 خواتین جج کے منصب پر فائز

کویت سٹی: کویت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 خواتین جج کے عہدے پر فائز ہوگئیں، کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مرزوق علی الغانم کا کہنا ہے کہ فیصلے کی بدولت کویتی خواتین ترقی کے عمل میں مزید آگے بڑھیں گی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کے پبلک پراسیکیوٹر ضرار العسعوسی نے 8 خواتین کو پراسیکیوشن سے ترقی دے کر جج کے منصب پر فائز کیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں