بلوچ کالعدم تنظیموں کے شدت پسندوں کو طاقت سے کچل دیا جائیگا، جان اچکزئی

کوئٹہ (پ ر) نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پاکستان کی فوج کے غیر متزلزل تحفظ پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ آج بھی اور کل بھی متحد ہے۔ یقین رکھیں کالعدم تنظیم بی ایل اے اور بی ایل ایف سے تعلق رکھنے والے شدت پسندوں کو کچل دیا جائے گا۔ شدت پسند چاہے سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کریں یا اندرونی جارحیت کریں، انہیں بھرپور جواب دیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں