آئر لینڈ کے رکن پارلیمنٹ نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھا دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈبلن سے آئرلینڈ کے رکن پارلیمنٹ رچرڈ بوائیڈ بیرٹ نے بدھ کے روز بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ آئرلینڈ کے وزیر خارجہ کے سامنے اٹھایا اور ان پر زور دیا کہ وہ اس معاملے کو حکومت پاکستان کے ساتھ لے کر بیان دیں۔
Load/Hide Comments


