گوادر، پالیری پمپ کے قریب نصب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا

گوادر ، فورسز نے گوادر میں پالیری پمپ کے قریب بم برآمد کرکے اسے ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں