ٹرمپ کی بھتیجی نے کتاب میں چچا کو نقصان دہ آدمی قرار دیا

واشنگٹن:امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ماہر نفسیات بھتیجی میری ٹرمپ کی کتابToo Much and Never Enough آئندہ ہفتے شائع کی جارہی ہے، پہلے یہ کتاب 28 جولائی کو شائع کی جانی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کتاب میں صدر ٹرمپ کو مہلک نقائص کے حامل نقصان دہ آدمی کے طور پر پیش کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں