رحیم یار خان میں ہائی ایس المناک حادثے کا شکار، 7افراد جاں بحق،16افراد زخمی

رحیم یارخان:قومی شاہراہ پر علی پور سے صادق آباد جانے والی تیز رفتار ہائی ایس موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے ٹائر پھٹنے سے قلابازیاں کھاتی ہوئی دوسری طرف سڑک کے سامنے منی ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور 16افراد زخمی ہوگئے۔ 9 زخمیوں کو رورل ہسپتال خان بیلہ داخل کرا دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں