تمبو،مغوی خاتون بازیاب

تمبو؛ خان کوٹ پولیس کی کاروائی ایک ماہ قبل اغوا کی گئی خاتون بازیاب پولیس کے مطابق نصیرآباد کے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود سے ایک ماہ قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والی خاتون مسمات ملوقاں بی بی کی بازیابی کے لئے ڈی آئی جی نصیرآباد ایس ایس پی نصیرآباد کی ہدایات پر ڈی ایس پی ارشاداحمد گولہ کی نگرانی میں ایس ایچ او خان کوٹ شاہن خان سولنگی کی بھاری نفری کے ہمراہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر چھاپہ مار کر کراچی سے مغوی خاتون کو بازیاب کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں