گوادر‘ پولیس کارروائی میں 2مبینہ ڈاکو گرفتار‘ موٹر سائیکل برآمد

گوادر:ڈکیتی کے وارداتوں میں ملوث دو مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا گیا‘ پولیس کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا ہے. واضح رہے کہ گوادر شہر میں گزشتہ دو دنوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران تین دکانداروں سے اسلحہ کے زور پر نقدی سے محروم کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں