پشتونخوا کی کال پر کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند
کوئٹہ(انتخاب نیوز)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی کال پر آج کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں شٹرڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند ہو گئے۔ واضح رہے کہ پی کے میپ نے پارٹی چئیرمین محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف ہڑتال کی کال دی تھی۔
Load/Hide Comments


