زیارت میں برفباری کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ
زیارت(یو این اے )بلوچستان کے ضلع زیارت اور ملحقہ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے ،سردی کی شد ت میں ا ضافہ ہوا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع زیارت میں وادی زیارت اور تحصیل سنجاوی کی وادی چوتیر کاژہ نشپہ اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بھی برفباری کاسلسلہ جاری ہے برفباری سے سردی کی شدت میں ا ضا فہ ہوا شدید سردی میں گیس سپلائی مکمل طور پر معطل ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
Load/Hide Comments


