شمالی وزیرستان میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی
پشاور (انتخاب نیوز) شمالی وزیرستان میں دو فریقوں کے درمیان فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی۔ شمالی وزیرستان میں دو فریقوں کے درمیان جھگڑے کے باعث فائرنگ کا واقعہ۔ فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


