سینیٹ انتخابات، وزیر اعظم اور نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

اسلام آباد(انتخاب نیوز) سینیٹ کی 6نشستوں پر انتخابات آج کئے جا رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نشست پر وزیر اعظم شہباز شریف اور نواز شریف اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے ایوان میں پہنچے ، ذرائع کے مطابق پہلے قائد (ن) لیگ نواز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا بعد ازاں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا،واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے اور اسلام آباد سے اپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں