سینیٹ انتخابات، پولنگ کا وقت ختم ، بلوچستان کی 3نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے

اسلام آباد(انتخاب نیوز)سینیٹ کی 6نشستوں پر ضمنی انتخابات آج بمورخہ 14مارچ کو ہوئے، تفصیلات کے مطابق الیکشن میں اسلام آباد سے1، سندھ سے2اور بلوچستان سے3نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔ پولنگ کا وقت صبح 10بجے سے شام 4بجے تک مختص کیا گیا، جس کے بعد گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں