سبی، چینک چوک پر فائرنگ، ڈی ایس پی خالد مری جاں بحق، ایک حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار

سبی(انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے سبی میں چینک چوک پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ڈی ایس پی خالد مری جاں بحق ہو گئے ، ڈی ایس پی خالد مری کے گارڈ کی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی حالد میں گرفتار کر لیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں