امریکی جنگی بحری بیڑے میں دھماکا،18سیلرز زخمی
سان ڈیگو:دھماکہ مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے قریب ہوا جس کے بعد بحری بیڑے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے فوری طور پرموقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپایا،نیوی حکام کے مطابق عملے کا کوئی بھی شخص لاپتہ نہیں ہے ،حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیاجارہاہے ۔
Load/Hide Comments


