خضدار پی بی 20 وڈھ میں ضمنی انتخاب، 12 امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیے

خضدار (انتخاب نیوز) خضدار پی بی 20 وڈھ میں ضمنی انتخاب۔ 12 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ آر او کے مطابق خضدار پی بی 20 وڈھ میں ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں