تہران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز پر غور کر رہا ہے، ایران
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سٹوڈنٹس نیوز ایجنسی کو بتایا ہے کہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز پر غور کر رہا ہے۔اسماعیل بقائی کا بدھ کو کہنا تھا کہ ایران نے ان تجاویز پر اپنے موقف سے ثالث پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے۔
Load/Hide Comments


