تربت آپسر سے لاپتہ نوجوان شعیب لیاقت بازیاب

تربت (انتخاب نیوز) تربت آپسر سے لاپتہ نوجوان بازیاب۔ آپسر کولوائی بازار کے رہائشی شعیب لیاقت سکنہ آپسر کولواہی بازار آ ج بروز جمعرات بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔ انہیں پچھلے سال 9 اپریل کو اپنے کشیدہ کاری کی دکان سے جبری گمشدہ کیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں