نیو خالق آ باد فیڈرز منگچر رمضان میں بھی بجلی کی فراہمی میں ناکام ہوگیا
منگچر (پ ر) خالق آ باد منگچر کے عوامی حلقوں کا بیان کا کہنا ہے کہ نیو خالق آ باد فیڈرز اس رمضان المبارک میں واپڈا بجلی نہیں دیتے ہیں، پہلے تین گھنٹے دیتے تھے وہ بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار ٹرپ کرتے تھے اب وہ تین گھنٹے مسلسل غائب ہے چار دن سے اس رمضان المبارک میں شہری عوام واپڈا کے ہاتھوں سے پریشان ہیں نہ گھریلو میں صاف پانی پینے کے لئے نہ وغیرہ ہیں خالق آ باد منگچر کے واپڈا سے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے اپنے من مانی چلا رہے ہیں زمینداروں کا کہنا ہے کہ واپڈا فی ٹیویل سے دو ہزار روپے مانگ رہا ہے لیکن زمینداروں نے ایک ہزار روپے تک راضی ہے۔ واپڈا اس بات سے راضی نہیں ہے اسی وجہ سے نیو خالق آ باد فیڈرز چار دن سے غائب ہے عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ خالق آ باد منگچر کے بجلی کئی سال سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بار بار ٹرپنگ کرتے ہیں بل بھی جمع کرتے ہیں پھر بھی نیو خالق آ باد فیڈرز کا مسئلہ حل نہیں ہوتے ہیں، لاکھوں روپے کی کرپشن اور بھتہ گیری کرتے ہیں، ہم وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، ضیاءاللہ لانگو، سابق مشیر خزانہ میر خالد خان لانگو سے گزارش کرتے ہے کہ خالق آ باد منگچر کے واپڈا پر ٹوٹس لے۔


