پاکستان بھر میں 23 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ بروز ہفتہ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ 23مارچ کو تمام سرکاری اور غیر سرکاری ادارے بھی بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے، بازار اور مارکیٹس بھی بند رہیں گی۔ یوم پاکستان کے موقع پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں