سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 56 ہزار سے تجاوز کرچکی
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں زیر التواءمقدمات کی تعداد 56 ہزار سے تجاوزکرچکی ہے تین ماہ کے دوران ایک ہزار 316 مقدمات کا اضافہ ہوا ہے ! ذرائع کے مطابق15مارچ تک مقدمات کی تعداد56ہزار962تک پہنچ گئی ہے۔سات سونئے مقدمات کااندراج کیاگیاہے جبکہ 341مقدمات نمٹائے گئے ہیں۔سب سے زیادہ اسلام آبادپرنسپل سیٹ پر مقدمات نمٹائے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


