کورونا وائرس:سول سیکرٹریٹ میں عام افراد کے داخلے پر پابندی عائد

کوئٹہ:کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیش نظر وزیر اعلی بلوچستان کی ہدایت پر سول سیکرٹریٹ میں عام افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ صرف سول سیکرٹریٹ کے ملازمین ہی داخل ہو سکتے ہیں، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جیلوں میں بھی لوگوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، اسی طرح ہسپتالوں میں مریض کے ساتھ صرف ایک تیماردار کی اجازت ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں