خانیوال، مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، 28زخمی

خانےوال(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال پنجاب کی تحصیل جہانیاں کے چوک متیلا کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر بس کے الٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 28زخمی ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں