بلوچستان، سندھ شاہراہوں پر ڈاکو راج، آمد و رفت میں کمی آ گئی

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ، بلوچستان کی شاہراہوں پر ڈاکوﺅں کا راج عروج پر پہنچ گیا، تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کی وارداتوں کے باعث شہریوں کے درمیان آمد و رفت میں کمی آ گئی۔ ڈی آئی جی سندھ عبدالحمید کھوسہ کے مطابق کچے کا پورا علاقہ سیل کر دیا گیا ہے، کوئی ڈاکو وہاں سے نہیں آ سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں