قومی تحریک میں حبیب جالب کی کمی محسوس کی جاتی رہیگی، ثناء بلوچ

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء و رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ حبیب جالب بلوچ شہید کی قومی تحریک و سیاست میں کمی ہمیشہ شدت سے محسوس کی جاتی رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ آج سے 10سال قبل 14جولائی کے ہی دن بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و غیور اور تجربہ کار سیاسی فرزند حبیب جالب بلوچ کو شہید کردیا گیا ان کی بلوچستان کی قومی تحریک و سیاست میں کمی ہمیشہ شدت سے محسوس کیا جاتی رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں