سٹریٹ کرائم کےخلاف بیان پر اپنے کام سے کام رکھنے کا کہا گیا، گورنر سندھ

کراچی(انتخاب نیوز)کراچی کی سٹریٹ کرائم میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ گورنر سندھ نے کہا کہ پرسوں میں نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف بیان دیا تو جواب آیا کہ آپ اپنے کام سے کام رکھیں، وزیر داخلہ سندھ نے بیان دیا کہ جہاں کاروبار ہوگا وہاں کرائم ہوگا لیکن دنیا میں ایسا نہیں ہے۔کامران ٹیسوری نے بتایا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے جس میں ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کراچی میں کرائم کانوٹس لیں، سندھ میں کچے کے ڈاکوو¿ں کا اثر بھی بڑھ رہا ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ گورنرہاو¿س میں آج مدینہ کی ریاست کے اصولوں کو نافذ العمل کر دیا ہے اب 50 ہزار افراد کیلئے آئی ٹی یونیورسٹی کا انتظام کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں