پنجاب اسمبلی میں قرار داد، پتنگ اور ڈور بنانا نا قابل ضمانت جرم قرار دینے کا مطالبہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں پتنگ اور ڈور بنانا نا قابل ضمانت جرم قرار دینے کے مطالبے کی قرارداد دائر کر دی گئی، قرار داد کے متن کے مطابق پتنگ کی ڈور پھرنے کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں، بظاہر لگ رہا ہے کہ پولیس پتنگ بازی روکنے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ پتنگ بازی کی مستقل روک تھام کیلئے موثر قانون سازی کی جائے، پتنگ اور ڈور بنانا نا قابل ضمانت جرم قرار دیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں