سینیٹ انتخابات، الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پنجاب ، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد سے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے، سندھ سے 7جنرل نشستوں پر پیپلز پارٹی کے سید مسرور احسن، دوست علی جیسر کامیاب، پنجاب سے محسن نقوی، طلال چودھری، ناصر محمود اور محمد اورنگزیب کامیاب، علاوہ ازیں بلوچستان سے احمد خان، انوار الحق کاکڑ اور ایمل ولی خان کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں