پنجگور ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور کے علاقے پیری جھلگ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابقپنجگور کے علاقے پیرے جھلگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جسکی شناخت بختیار کے نام سے ہوئی ہے۔نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد مقتول کے موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔لاش کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments


