نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ تہانہ حدود سے تین افراد کی گولی لگی لاش برآمد
نصیر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان پولیس نے نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ تہانہ حدود سے تین افراد کی لاشیں برآمد کر لیں، تفصیلات کے مطابق لاشوں کو گولی ماری گئی ، علاوہ ازیں شناختی کارڈ کے مطابق ان کا تعلق قلات سے بتایا گیا، تاحال ورثا کا معلوم نہیں کیا جا سکا۔
Load/Hide Comments


