پروفیسر نادر شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے
کوئٹہ:پروفیسر نادر شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کالجز برانچ کے ایسوسی ایٹ پروفیسر(انگلش)پروفیسر نادر شاہ کورونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے دریں اثناء بلوچستان پروفیسر اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن نے پروفیسر نادر شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
Load/Hide Comments


