باجوڑ کی تحصیل ماموند میں بم دھماکا، پولیس اہلکار جاں بحق، ایک زخمی
پشاور (انتخاب نیوز) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں بم دھماکا، پولیس اہلکار جاں بحق، ایک زخمی۔ پولیس ذرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل تحصیل ماموند میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔
Load/Hide Comments


